گلابی آنکھوں کی حفاظت کے لیے گلابی اکتوبر
October 31, 2020
بریسٹ کینسر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اس پر بات کریں۔ اس کے حوالے سے خاندان ، محلے ، اسکول ،کالج ہر لیول پر آگاہی مہم چلائیں۔
بریسٹ کینسر کے خاتمے کے لیے ضروری ہے کہ ہم اس پر بات کریں۔ اس کے حوالے سے خاندان ، محلے ، اسکول ،کالج ہر لیول پر آگاہی مہم چلائیں۔
دو مہینے کے شادی شدہ جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔ جس کی وجہ ساس بہو کے جھگڑے بنے۔
ہمارے معاشرے میں لاکھوں روپے خرچ کرکے مہمانوں کو صرف باتیں کرنے کے لیے بلایا جاتا ہے
آج کا مرد عورت کی آزادی نہیں چاہتا ہے بلکہ وہ عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتا ہے۔