سعودی عرب میں فحاشی پھیلانے پر پاکستانی خاتون ڈی پورٹ- اصل کہانی کیا نکلی
February 25, 2026
کراچی سے دبئی تک نیٹ ورک پھیلا ہواتھا۔ ایف آئی اے کی بڑی کارروائیاں، متعدد گرفتار
کراچی سے دبئی تک نیٹ ورک پھیلا ہواتھا۔ ایف آئی اے کی بڑی کارروائیاں، متعدد گرفتار
ایف آئی اے کے 11 تفتیشی افسران کو ان کے پاس موجود تحقیقات کے پورشن کی فائلوں سمیت بلایا گیا ہے۔
ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کی جانب سے ایم کیو ایم لندن منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں ’’کے کے ایف ‘‘ کی 46منجمد کرنے کے لئے مختلف اداروں کو مجموعی طور پر 7خطوط ارسال کئے
کرایہ ایم کیو ایم کے مقتول و قیدی کارکنوں کے خاندانوں کو ملتا رہے گا۔ ساڑھے 3 ارب کی جائیدادیں کراچی میں ہیں۔
کارروائی کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری اور اسمگلنگ کے الزامات کے تحت ایف آئی اے نے کارروائی کی۔