دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ، 2 ہینڈ گرنیڈ، 26 ڈیٹونیٹر،حفاظتی فیوز وائر 73 فٹ، گولیاں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
Read More »دھماکہ خیز مواد، دھماکہ خیز جیکٹ، 2 ہینڈ گرنیڈ، 26 ڈیٹونیٹر،حفاظتی فیوز وائر 73 فٹ، گولیاں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد
Read More »7 ستمبر 2024
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکریٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
Read More »7 ستمبر 2024
تقریب کے مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے۔تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے بھی شرکت کی۔
Read More »7 ستمبر 2024
دہشت گردی کے خاتمے تک قربانیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی۔
Read More »مارک ووڈ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں حصہ نہیں لیں گے، وہ اگلے سال پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی سے قبل واپسی کیلیے پُر امید ہیں۔
Read More »7 ستمبر 2024
سابق صدر کے وکلا نے عدالت سے فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔فیصلے میں 26 نومبر تک تاخیر ڈونلڈ ٹرمپ کیلیے ایک اہم فتح تصور کی جارہی ہے۔
Read More »7 ستمبر 2024
جدید ترین حربی قوت اور ٹیکنالوجی کے حامل پی این ایس بابر اور پی این ایس حنین بالترتیب ترکیہ اور رومانیہ کے تعاون سے تیار کیے گئے ہیں
Read More »پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پاک بھارت جنگ میں 6 اور 7 ستمبر کو بھارتی فضائیہ کے 50 سے زائد طیارے گرا کر جنگ کا پانسہ پلٹ دیا تھا
Read More »غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں کم از کم 40,878 افراد جاں بحق اور 94,454 زخمی ہو چکے ہیں
Read More »جلسے کا سامان واپس کرو، جو جگہ بتایا گیا ہے وہاں جلسہ کرنے دو، ورنہ میں سامان بھی آکے لگا لوں گا، جلسہ بھی کروں گا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos