جلسے کا سامان واپس کرو، جو جگہ بتایا گیا ہے وہاں جلسہ کرنے دو، ورنہ میں سامان بھی آکے لگا لوں گا، جلسہ بھی کروں گا
Read More »جلسے کا سامان واپس کرو، جو جگہ بتایا گیا ہے وہاں جلسہ کرنے دو، ورنہ میں سامان بھی آکے لگا لوں گا، جلسہ بھی کروں گا
Read More »چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا سپریم کورٹ نے فیصلہ 0-5 سے سنایا ہے۔
Read More »کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر7 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 278 روپے ، 70 پیسے ہو گئی۔
Read More »پہلے مرحلے میں ڈی جی خان، مظفر گڑھ اور راجن پور میں نیوٹریشن پروگرام شروع ہو گا۔
Read More »نجی ایئر لائن کا انتظامی بحران دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہے جس کی وجہ سے فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو گیا۔
Read More »سفری اخراجات پارٹی برداشت کرے گی، بظاہر جلسے کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ نظر نہیں آرہی، ضلعی سطح پر ممبران قومی و صوبائی اسمبلی قافلوں کو لیڈ کریں گے
Read More »ملزم کا نام تقی حیدر ہے اور پشاور کا رہائشی ہے، ملزم گزشتہ 5 سالوں سے ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔
Read More »ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسیکو ٹیمیں بچے کو وسیع علاقے میں تلاش کررہی ہیں۔
Read More »نیب ترامیم اپیل کے باعث شہباز شریف کے چار، نواز شریف کے پانچ، زرداری اور اس کے قریبی لوگوں کے نو ریفرنس فریز ہوئے پڑے ہیں۔‘
Read More »سیاسی حریف ہوں یا بھارت میں بسنے والی اقلیتیں، سب ہی مودی سرکار کی انتہاپسندانہ سوچ کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos