ملزم جارو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2022 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گڈی، ڈی جی خان میں مقدمہ درج تھا۔
Read More »ملزم جارو پنجاب پولیس کو مطلوب تھا جس کے خلاف سال 2022 میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گڈی، ڈی جی خان میں مقدمہ درج تھا۔
Read More »چار فلسطینیوں کو شہید کیا جو امدادی قافلے میں شامل گاڑیوں میں سوار تھے جو جنوبی غزہ کے شہر رفح کے اماراتی ہلال احمر اسپتال جا رہے تھے۔
Read More »جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حقوق کے لیے عظیم کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کی جرات مندانہ جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
Read More »شیر کشمیر سید علی شاہ گیلانی کی آج تیسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے، برسی کے موقع پر مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔
Read More »خرم شہزاد اور میر حمزہ نے جارحانہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کے ٹاپ 5 بیٹر کو محض 26 رنز کے عوض پویلین بھیج دیا
Read More »سابق سینیٹر مشتاق احمد اور دیگر افراد کو گزشتہ روز دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ایکسپریس چوک سے گرفتار کیا گیا تھا۔
Read More »رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نے اہم کردار ادا کیا۔ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔
Read More »1 ستمبر 2024
40 سے زائد اہلکار لاپتا ہیلی کاپٹر کی تلاش میں ہیں، خراب موسم اور شدید دھند کے باعث ہیلی کاپٹر کا پتا نہیں لگایا جاسکا۔
Read More »1 ستمبر 2024
بلوچستان کے ماہی گیروں کو آج بھی گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Read More »غزہ میں چند روز پہلے ایک 10 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی تھی، جو غزہ میں 25 سال بعد رپورٹ ہونے والا پہلا پولیو کیس ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos