بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید نوجوان کی لاش اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے پولیس کے سپرد کردی۔
Read More »بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید نوجوان کی لاش اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بجائے پولیس کے سپرد کردی۔
Read More »فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او وہوا، سب انسپکٹر صادق اور کانسٹیبل مظمر نذیر زخمی ہوگئے۔زخمی پولیس اہلکاروں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر تونسہ منتقل کر دیا گیا
Read More »ملک میں ٹیلی کام سروسز متاثر ہونے کا خطرہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے وزارت آئی ٹی کو تحریری طور پر خبردار کر دیا۔
Read More »25 اگست 2024
سعود شکیل 141 رنز بناکر مہدی حسن میراز کے ہاتھوں وکٹ گنوا بیٹھے، محمد رضوان 128 اور سلمان علی آغا 7 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
Read More »25 اگست 2024
15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں ہونے والے اس اجلاس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔
Read More »مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا،حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہ ہو سکیں ۔حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 30افراد سوار تھے
Read More »25 اگست 2024
دو روز پہلے ڈاکو نے پولیس پر حملہ کیا جس میں 12پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے تھے جبکہ ایک پولیس اہلکار احمد نواز کو ڈاکو اپنے ساتھ لے گئے تھے
Read More »ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے ٹی ایم نیٹ ورکس یا فنانشل سیکٹر کو متاثر کر سکے
Read More »25 اگست 2024
پاکستان نے پہلی اننگ میں خسارے کے بعد دوسری اننگ میں 28 رنز پر دو وکٹیں گنوا دی ہیں
Read More »بقیہ دو میچز 28 اور 30 اگست کو ہوں گے۔ پچاس اوورز پر مشتمل یہ تینوں میچز اسلام آباد کلب میں کھیلے جائیں گے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos