8 ستمبر کو انتظامیہ جلسے کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، جلسہ کرنے والے افراد کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔
Read More »22 اگست 2024
8 ستمبر کو انتظامیہ جلسے کو سیکیورٹی فراہم کرے گی، جلسہ کرنے والے افراد کسی بھی شہری کے بنیادی حقوق کو متاثر نہیں کریں گے۔
Read More »بدھ کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر ناظم الحسن پوپن اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے جس کی تصدیق کرکٹ بورڈ کی جانب سے کی گئی تھی۔
Read More »پاکستان کی فضائی حدود میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔ پائلٹ نے اے ٹی سی کراچی سے رابطہ کرکے ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
Read More »22 اگست 2024
تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہےگا۔
Read More »اسرائیل نے سرنگوں کا معائنہ کرنے کے لیے فلسطینیوں کو انسانی ڈھال بنایا۔
Read More »22 اگست 2024
راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 4 وکٹیں گنواکر 158 رنز کیا، سعود شکیل اور محمد رضوان کریز پر موجود ہیں۔
Read More »ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔
Read More »کسی نوٹس اور وجہ بتائے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس بند کر دی گئی ہیں، انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار حتی کہ ہر شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہے ہیں
Read More »22 اگست 2024
فائرنگ کے نتیجے میں 5 بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔ لاشوں اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »بھارت میں"اسرائیل فلم فیسٹیول" 21 اور 22 اگست بروز بدھ اور جمعرات نیشنل میوزیم آف انڈین سینیماممبئی میں منعقد ہونا تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos