ملزم پر پولیس کانسٹیبل کو ڈنڈا مار کر زخمی کرنے کا الزام ہے لیکن میڈیکل رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو ہجوم نے پتھر مار کر زخمی کیا تھا۔
Read More »ملزم پر پولیس کانسٹیبل کو ڈنڈا مار کر زخمی کرنے کا الزام ہے لیکن میڈیکل رپورٹ کے مطابق پولیس اہلکار کو ہجوم نے پتھر مار کر زخمی کیا تھا۔
Read More »تحریک انصاف روز اول سے پاک چین تعلقات کو تباہ کرنے کے درپے ہے جو جماعت دہشت گردوں کو آباد کرتی ہے اور چینی سیاحوں کو روکتی ہے
Read More »جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد تین مراحل میں ہو گا اور اس معاہدے میں غزہ سے اسرائیلی افواج کا انخلا بھی شامل ہے۔
Read More »جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں۔
Read More »کرکٹ اسٹیڈیم اور گردو نواح میں 99 اسپیشل پکٹس لگائی گئی ہیں، کرکٹ ٹیموں کے روٹ پر سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
Read More »کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تمام تقرریوں و تبادلوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کی گئی ہے۔
Read More »پانی کی سطح بلند ہونے سے دریائی علاقوں کے رہائشیوں کو فلڈ وارننگ جاری کردی گئی اور کئی ایکڑ پر کاشت کی گئی فصلیں پانی کی نذر ہوگئی ہیں۔
Read More »پنجاب پولیس کی تعیناتی کا واحد میرٹ پی ٹی آئی ورکرز کو دبانا ہے، جو افسر پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف زیادہ ظلم کریں انہیں ترقی دی جاتی ہے
Read More »یہ حملہ مشرقی لبنان کے اند کیے گئے ہیں جس میں اسرائیل کی جانب سے حزب اللہ کے ایک اعلی کمانڈر کی ہلاکت کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
Read More »گزشتہ روز دونوں ٹیموں کے کپتانوں شان مسعود اور نجم الحسن شانتو نے ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں حصہ لیا تھا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos