پنجاب کی جیلوں میں 15 ہزار ایل ای ڈی بلب نصب ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد ایل ای ڈی بلب ہر ماہ خرابی کے باعث تبدیل کیے جاتے ہیں
Read More »پنجاب کی جیلوں میں 15 ہزار ایل ای ڈی بلب نصب ہیں جبکہ 2 ہزار سے زائد ایل ای ڈی بلب ہر ماہ خرابی کے باعث تبدیل کیے جاتے ہیں
Read More »ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے
Read More »20 اگست 2024
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔
Read More »20 اگست 2024
کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا، اس فیصلے کا اطلاق فوری ہوگا۔
Read More »20 اگست 2024
تقرری کے منتظر کاشف اسلم ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن انویسٹی گیشن برانچ پنجاب تعینات کیے گئے ہیں۔
Read More »20 اگست 2024
ملزمان نے گاڑیوں کو لوٹنے کے لیے رکاوٹ لگا رکھی تھی، ہلاک ملزمان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
Read More »20 اگست 2024
آگ بجلی کے ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال اور اسسٹنٹ کمشنر موقع پر پہنچ گئے۔
Read More »راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے، پوری قوم اپنے شہداء کی احسان مند ہے، قربانیوں کو ياد رکھے گی۔
Read More »20 اگست 2024
بحیرۂ عرب سے آنے والے بادلوں کے باعث گزشتہ رات اور صبح ہلکی بارش ہوئی، مزید بادل شہر کی طرف بڑھ رہے ہیں
Read More »صدر جو بائیڈن وقار، شائستگی اور قابلیت کو وائٹ ہاؤس میں واپس لائے اور بتایا کہ حقیقی محب وطن ہونے کا کیا مطلب ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos