ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کرگئی۔
Read More »ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں کہی۔ انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کرگئی۔
Read More »13 اگست 2024
اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر موسلادھار بارشیں ہو سکتی ہیں
Read More »نوید اکرم چیمہ دورۂ آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ میں ٹیم منیجر تھے، اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک وہاب ریاض سینئر منیجر اور منصور رانا منیجر رہے تھے۔
Read More »اسرائیلی حملے کے بعد ایران اور لبنان کی حزب اللہ نے تل ابیب پر حملے کو اپنا حق تصور کیا جبکہ اب چین نے بھی ایران کے مؤقف کی تائید کی ہے۔
Read More »مراد سدپارہ نے کے ٹو کلین اپ سمیت کے ٹو ریسکیو مشن میں حصہ لیا، اس سے قبل وہ کے ٹو سمیت کئی چوٹیوں پر سبزہلالی پرچم لہرا چکے ہیں۔
Read More »12 اگست 2024
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کے آغاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔
Read More »دونوں ایپلی کیشنز سست رفتاری کا شکار ہیں اور میسیجز درست انداز میں وصول نہیں ہو رہے اور نہ ہی میسیجز بھیجے جا رہے ہیں
Read More »ملائکہ کی ڈیڈ باڈی کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن پانچ روز جاری رہا ،بچی کی ڈیڈ باڈی تلہ گنگ چکوال کے قریب نالے سے ملی ۔
Read More »امریکی ریاست کیلی فورنیا کی سینیٹ میں منظور ہونے والی یہ اہم قرارداد پاکستان اور کیلی فورنیا کے درمیان دوستی کے مضبوط تعلق کو ظاہر کرتی ہے
Read More »متعدد کارروائیوں میں مختلف اسٹالز سے باجے قبضے میں لے لیے گئے ہیں، یہ کارروائیاں آئی ایٹ، لہتراڑروڑ، غوری ٹاؤن اور کورال میں کی گئی ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos