زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Read More »11 اگست 2024
زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندو کش پہاڑی سلسلہ تھا، تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
Read More »والدین اور قوم کی دعائیں رنگ لائیں اور اللہ تعالیٰ نے عزت دی جس کے باعث میں یہ گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوا
Read More »11 اگست 2024
گیوین اسٹیفنی چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے کنسرٹ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Read More »مداحوں نے سما باندھ دیا، بینڈ نے دھنیں بکھیر کر ماحول میں اور جوش پیدا کیا گیا اور عوام ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے
Read More »حدیث کی تعلیم بخارا، ثمرقند اور مدینہ منورہ سے حاصل کرنے کے بعد اپنی ساری زندگی اس خطے میں دینِ اسلام کو پھیلانے میں وقف کر دی۔
Read More »موقع پر موجود ضلع کیچ کے رہائشی دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے، برآمدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 6 ملین ڈالر ہے۔
Read More »11 اگست 2024
سیلابی ریلے سے کئی مکانات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد علاقوں کازمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔
Read More »11 اگست 2024
میراتھن ریس کے جائزے کے لیے صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر اور ڈائریکٹر جنرل پنجاب اسپورٹس بورڈ بھی لبرٹی چوک پر موجود تھے۔
Read More »دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوا، کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے جشن آزادی کے ایونٹ کو پرامن اور محفوظ بنائیں
Read More »11 اگست 2024
ڈی ایس پی محمد اسلم کو 02بے گناہ افراد کو ایف آئی آر میں ناجائز طور پر نامزد کرنے، غلط ڈیٹینشن آرڈر جاری کروانے پر معطل کیا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos