آصف مرچِنٹ پر اگست یا ستمبر میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر حکومتی عہدیداروں پر بھی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے
Read More »آصف مرچِنٹ پر اگست یا ستمبر میں ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر حکومتی عہدیداروں پر بھی حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے
Read More »اس موقع پر خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھی، ٹائمز اسکوائر پر جمع ہونے والے افراد نے ہمیں انصاف چاہیے اور بنگلادیش آزاد ہوگا کے نعرے لگائے۔
Read More »سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک شیڈول ہے۔
Read More »پاکستان کو آئی ایم ایف کے جاری پروگرام کے دوران 3 سے 5 بلین ڈالر کے فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے، اس خلا کو کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں
Read More »عبوری حکومت کے قیام کا فیصلہ ایوان صدر میں مشاورتی اجلاس میں ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور طلبہ تحریک کے رہنمابھی شریک تھے
Read More »اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی بلال کیانی نے الیکشن ایکٹ میں دوسری ترمیم کا بل پیش کیا۔
Read More »سیکیورٹی خدشات پر پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، استحکام پاکستان پارٹی اور پیپلز پارٹی کو بھی جلسوں کی اجازت نہیں دی گئی
Read More »چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی۔کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی۔
Read More »او آئی سی وزراء خارجہ ایگزیکٹو کمیٹی کا غیرمعمولی اجلاس کل شام جدہ میں ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا 2 نکاتی ہے
Read More »کم از کم 6 پولیس اسٹیشنوں میں توڑ پھوڑ کر آگ لگا دی ہے۔ ان پولیس اسٹیشنوں سے اسلحے، گولیاں اور دیگر سامان لوٹے جانے کی خبریں بھی سامنے آ رہی ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos