پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کی بھاری نفری طلب کرکے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے۔
Read More »28 جولائی 2024
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکوؤں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پولیس کی بھاری نفری طلب کرکے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے۔
Read More »28 جولائی 2024
11 افراد زخمی جبکہ گھر کی دیوار گرنے سے پڑوسی بھی زخمی ہوئے، زخمیوں کو عباسی ہسپتال اور سول ہسپتال برنس وارڈ منتقل کردیا گیا۔
Read More »28 جولائی 2024
مذاکرات کے لیے جماعت اسلامی کے وفد میں نائب امیر لیاقت بلوچ، سیکریٹری جنرل امیرالعظیم سید فراست شاہ اور نصراللہ رندھاوا شامل ہیں۔
Read More »27 جولائی 2024
مستقبل میں عالمی طاقت مغرب سے مشرق اور روس کی طرف منتقل ہوجائے گی، اگلی کئی دہائیوں شاید صدیوں میں ایشیاء دنیا کا غالب مرکز ہوگا۔
Read More »27 جولائی 2024
ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کرلیا گیا ہے اور یہ دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی اہم کارروائیوں میں مکمل طور پر ملوث تھے
Read More »27 جولائی 2024
سسٹم کے ذریعے سائلین کو مقدمات کی معلومات میسجز اور ای میل کے ذریعے ملا کرے گی۔ واٹس ایپ اور ای میل کے ذریعے ای نوٹسز بھیجے جا سکیں گے
Read More »27 جولائی 2024
ہلاک ملزمان کی شناخت شوکت اور ظفر کے نام سے ہوئی ہے جبکہ گرفتار ساتھی ملزمہ کی شناخت رخسانہ زوجہ امتیاز کے نام سے ہوئی
Read More »27 جولائی 2024
کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس ایک ہفتے میں2088 پوائنٹس کم ہو کر 78029 پر بند ہوا، 100 انڈیکس 2164 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
Read More »27 جولائی 2024
دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر 29، حفاظتی فیوز وائر 50 فٹ، گولیاں، اسلحہ، موبائل فون اور نقدی برآمد کر لئے۔
Read More »27 جولائی 2024
31 کلومیٹر گیس پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا، جس کی وجہ سے اتوار صبح 5 بجے تا پیر صبح 5 بجے تک مختلف علاقوں میں گیس بند ہو گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos