سچائی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ثابت قدمی سے ہی دور کیا جاسکتا ہے، آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے۔
Read More »سچائی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ثابت قدمی سے ہی دور کیا جاسکتا ہے، آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے۔
Read More »17 جولائی 2024
وادیٔ کبیر کی علی بن ابی طالب مسجد میں دہشت گرد حملے میں زخمی پاکستانی عمان کے اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جہاں پاکستانی سفیر نے زخمیوں کی عیادت کی
Read More »17 جولائی 2024
ٹینکر سے آئل کا اخراج جاری ہے، ایم ایم روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ 40 ہزار لیٹر آئل سے بھرا ٹینکر محمود کوٹ سے اسلام آباد جا رہا تھا۔
Read More »نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا
Read More »17 جولائی 2024
نواسۂ رسولﷺ، جگر گوشۂ بتولؓ، حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کو سلام، اہلبیت سے محبت و تکریم ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔
Read More »17 جولائی 2024
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم گزشتہ شب براستہ دبئی کولمبو پہنچی، ویمن ایشیاء کپ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا۔
Read More »پاکستان کو خطے میں دہشت گردی کے باعث سخت حالات کا سامنا ہے، ایسی صورتحال میں جوانوں کی موت پر افسوس ہوا
Read More »حق، انصاف اور صداقت کے اصولوں کو قائم رکھنے کا یادگار دن ہے، حضرت امام حسینؓ اور ان کے خاندان کی قربانیاں تمام انسانیت کے لیے روشنی کا چراغ ہیں
Read More »نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں یومِ عاشور پر جلوس نکالے جا رہے ہیں
Read More »16 جولائی 2024
این سی پی ای ڈی پی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ارمان علی نے امر کالونی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او کو شکایت درج کرائی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos