پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا گیا۔
Read More »11 جولائی 2024
پاک ایران سرحدی علاقے ماشکیل میں کارروائی کی گئی اور اس دوران غیرقانونی طور پر ایران جانے والوں کو گرفتار کیا گیا۔
Read More »11 جولائی 2024
پی کے 22 میں کُل ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہے، جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 99 ہزار 38 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 79 ہزار 972 ہے۔
Read More »11 جولائی 2024
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے جسٹس عالیہ نیلم سے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔
Read More »مشق کا آغاز 29 جون کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم سینٹر پبی میں کیا گیا، دونوں پیشہ ور افواج نے مشقوں میں بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
Read More »جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔
Read More »10 جولائی 2024
جسٹس طارق جہانگیری نے رجسٹرار کو طلب کر لیا اور ہدایت کی کہ موبائل نمبر کے حوالے سے ایف آئی اے کو فوری رپورٹ کیا جائے۔
Read More »10 جولائی 2024
ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا سامان انتخابی عملے کے حوالے کردیا گیا ہے، جسے پولنگ اسٹیشنز تک پہنچانے کا عمل شروع کیا جا چکا ہے۔
Read More »احتجاج کے باعث کے الیکٹرک انتظامیہ نے دفتر کے دروازے بند کردیے۔ صورت حال کو کنٹرول کرنے کے لئے پولیس کی نفری بھی طلب کی گئی۔
Read More »10 جولائی 2024
جون 2022 کے بعد بھرتی ہونے والے ملازمین کو اب ماہانہ پنشن نہیں ملے گی بلکہ ریٹائرمنٹ کے بعد یکمشت ادائیگی کی جائے گی
Read More »مختلف شہروں میں اے این ایف کی 7 کارروائیوں کے دوران 371 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos