افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔
Read More »افغانستان کے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو تاجروں نے 9 کروڑ 10 لاکھ افغانی سے زائد مالیت کی پیاز برآمد کی ہے۔
Read More »پی ٹی آئی کی سیاست دھرنوں اور لانگ مارچ سے شروع ہو کر انہی پر ختم ہوتی ہے۔ عوامی احتجاج کو حکومتیں نہیں روک سکتیں مگر ایسی کوئی صورتِ حال نہیں ہے۔
Read More »8 جولائی 2024
چاندنہ کنویں سے 305 بیرل یومیہ خام تیل ، 2 اعشاریہ 5ملین مکعب ٹن گیس کے ذخائر بھی ملے ہیں
Read More »8 جولائی 2024
جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ 5 کو زندہ بچا لیا گیا ہے
Read More »8 جولائی 2024
ہم حق اور سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں، ملک میں قانون کی بالادستی بہت ضروری ہے۔عمر ایوب
Read More »گاڑی پر دھماکا کالوشہ کے مقام پر ہوا، دھماکے کے وقت مولانا عبداللہ وزیر گاڑی میں سوار تھے۔
Read More »برہان وانی کا لگایا پودا ایک تنا آور درخت بن رہا ہے، برہان وانی نے بڑی جرات ،دلیری اور بہادری کے ساتھ غاصب بھارتی فوج کا مقابلہ کیا
Read More »8 جولائی 2024
برہان وانی کی شہادت کے8 سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی۔
Read More »گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان میں 27 ملی میٹر ، پٹن کوہستان 3، کاکول 9، اور بالاکوٹ میں 6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
Read More »ہلاک فوجی کی شناخت جلاہ ابراہیم کے نام سے ہوئی۔ 25 سالہ میجر جلاہ ابراہیم کا تعلق شمالی اسرائیل کے دروز گاؤں سے تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos