سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ایکسرسائز میں فوجی ٹروپس بھی حصہ لیں گے۔
Read More »3 جولائی 2024
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ایکسرسائز میں فوجی ٹروپس بھی حصہ لیں گے۔
Read More »ملزمان میں بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید، شہریار آفریدی، فیصل جاوید، راجہ خرم نواز، علی نواز اعوان، اسد قیصر و دیگر شامل ہیں۔
Read More »جموں و کشمیر کے عوام کے جمہوری حق خود ارادیت کی حمایت کے لیے امریکا سے مثبت امیدیں ہیں۔
Read More »ملزم نے خود کو کنوارہ ظاہر کرکے مجھ سے دوسری شادی کی جبکہ ملزم پہلے سے شادی شدہ اور ایک بیٹی کا باپ ہے
Read More »شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔
Read More »3 جولائی 2024
شہری نے گھر میں انڈر گراؤنڈ چوری کا گیس کنکشن لے رکھا تھا، گزشتہ روز اچانک گیس لیکج ہونے کی وجہ سے دھماکا ہو گیا
Read More »واقعے کے بعد ڈاکو کچے کی طرف فرار ہو گئے، پولیس اہلکاروں کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »3 جولائی 2024
بھارتی ٹیم نے بدھ کی رات پونے 8 بجے دہلی پہنچنا تھا تاہم ٹیم کے اب جمعرات کی صبح 4 سے 5 بجے تک پہنچنے کا امکان ہے۔
Read More »آئی جی سندھ کے حکم پر ایس ایس پی گلستان جوہر ، ایس پی گلشن اقبال اور ڈی ایس پی گلستان جوہر تھانے پہنچ گئے اور وکلا کے ساتھ مذاکرات کیے۔
Read More »3 جولائی 2024
ونندو ہسرنگا، سلمان علی آغا، اور پون رتھنائیکے کو آؤٹ کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos