تھوڑی سی محنت، تحقیق، موجودہ وسائل پر نظر ثانی، اپنی قابلیت میں اضافے کے ذریعے آپ ان مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔
Read More »تھوڑی سی محنت، تحقیق، موجودہ وسائل پر نظر ثانی، اپنی قابلیت میں اضافے کے ذریعے آپ ان مشکلات سے بچ سکتے ہیں۔
Read More »1 جولائی 2024
دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ ہلاک دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھے۔
Read More »مفرور قیدیوں کی تلاش کے لیے چھاپے اور سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، آزاد کشمیر بھر کی تمام جیلوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے
Read More »چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فُل کورٹ کیس کی سماعت کررہا ہے۔
Read More »1 جولائی 2024
دہشتگردی عدالت کے اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے کی,علی نواز اعوان، واثق قیوم، عامر کیانی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے
Read More »حکام نے مقدمہ درج کرکے 7کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ کپڑا اور ٹرالر ضبط کرلیا ہے، ضبط شدہ کپڑا اور ٹرالر کو اے ایس او گودام منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سزائے موت پانے والے سابق نیوی افسران کی درخواست پر سماعت کی
Read More »عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر کمی ہوئی، وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں قانونی جواز کے بغیر اضافہ کر دیا ہے۔
Read More »1 جولائی 2024
واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔
Read More »1 جولائی 2024
رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا،وینکوور کے سکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد عامر اور آصف علی بھی شامل ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos