لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے 3 ایم پی او کے آڈر واپس لے لئے تھے۔
Read More »لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی کمشنر نے 3 ایم پی او کے آڈر واپس لے لئے تھے۔
Read More »مجموعی طور پر 12 ٹیمیں( 8 گزشتہ ایونٹ کی ٹاپ آٹھ+2 میزبان ملک+ 2 سے 4 ٹیمیں بہتر آئی سی سی کی رینکنگ کی بنیاد پر) براہ راست کوالیفائی کریں گی
Read More »پاکستان ٹیم پریشر میں میچز کھیلی، پاکستان ٹیم جتنی دباؤ میں کرکٹ کھیلی وہ سپر 8 میں جانے کی حق دار نہیں تھی۔
Read More »عازمین حج جبل رحمہ اور مسجد نمرہ کے قریب پہنچ گئے ہیں۔عازمین حج میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے اور نماز ظہر اور عصر قصر کر کے ادا کریں گے۔
Read More »مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ڈاکٹر ماہربن حمد خطبہ حج دیں گے، خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 50 زبانوں میں نشر کیا جائے گا
Read More »جنوبی افریقی ٹیم نے مقررہ اوورز میں5وکٹ پر115رنزبنائے،ریزاہینڈرک 3رنزبناکرنمایاں رہے،کوشل بھرٹیل نے 4 اور دیپندرا سنگھ نے3وکٹیں حاصل کیں۔
Read More »اس تبدیلی سے صارفین آزادی کے ساتھ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مواد کی ایک وسیع رینج کے ساتھ انٹرایکٹ کرسکیں گے۔
Read More »15 جون 2024
16 تا 20 جون تک جانوروں کی آلائشیں اور دیگر گندگی پھیلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
Read More »پہلے مرحلے میں اچھی پرفارمنس نہ رکھنے والے قومی کرکٹرز کی سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہوگی جبکہ کئی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے
Read More »90 ممالک سے 19 ہزار پروازیں مملکت پہنچیں،سب سے زیادہ پروازوں کی تعداد یکم ذوالحجہ کو ریکارڈ کی گئی جو 650 تھی ۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos