مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز اچھا پرفارم کررہے ہیں۔
Read More »مجھے اپنی ٹیم پر بھروسہ ہے کہ وہ اچھی کرکٹ کھیلے گی، فاسٹ بولنگ پر بھروسہ ہے، یہاں فاسٹ بولرز اچھا پرفارم کررہے ہیں۔
Read More »گرفتارسیکیورٹی گارڈ، سیکیورٹی کمپنی اور موبائل مارکیٹ کے ذمے دار کو مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔
Read More »بھارت کے سابق حکمراں اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس کی میٹنگ آج ہوگی جس میں بی جے پی نریندر مودی کو تیسری بار وزیراعظم نامزد کرانے کی کوشش کرے گی
Read More »6 کنال پر قائم پینٹ فیکٹری میں آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، کیمیکل کے ڈرم دھماکوں سے پھٹتے رہے جس سےعلاقے میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا
Read More »عماد وسیم سائیڈ اسٹرین کا شکار ہیں جس کی وجہ سے وہ پہلا میچ نہیں کھیل پائیں گے۔
Read More »ڈیلاس میں اس دوران بیٹرز نے صبح گیارہ سے دو بجے تک انڈور پریکٹس کی جبکہ دوپہر میں قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔
Read More »آج لیا جانے والا بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ مقررہ وقت سے 30 منٹ قبل سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو کر وائرل ہو گیا۔
Read More »انسداد دہشتگردی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا گیا
Read More »تین رکنی کمیشن نے چودھری پرویز الہٰی کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل عامر سعید راں الیکشن کمیشن پیش ہوئے۔
Read More »4 جون 2024
اپوزیشن کانگریس کو 96، سماج وادی پارٹی کو 32، آل انڈیا ترنمول کانگریس کو 28، شیو سینا کو 10، عام آدمی پارٹی کو 3 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos