اسرائیلی حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔
Read More »اسرائیلی حملوں میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت اب تک 38 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہیں۔
Read More »قومی سلامتی کے معاملے پرسیاست کی گئی جوقابل مذمت اقدام تھا، کوئی ملک اپنی نیشنل سیکیورٹی پرکھیلنے کی اجازت نہیں دیتا۔
Read More »4 جون 2024
یوگنڈا ٹیم 16 اوورز میں صرف58 رنزبناکر آئوٹ ہوگئی،فضل حق فاروقی نے شاندار سپیل کیا،3 اوورز میں 7 رنز دے کر5 وکٹیں اپنے نام کیں
Read More »معزز عدالت سے معافی کی درخواست اور خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑتا ہوں
Read More »4 جون 2024
عبد الباسط چپلوں کا ٹھیلا لگاتا تھا، عبدالباسط نے ڈاکوؤں کو پیسے، موبائل فون دے دیئے پھر بھی اس کو گولی مار دی
Read More »4 جون 2024
ہمارا فوکس بولنگ اور بیٹنگ پر ہے، ٹی ٹوئنٹی میں کچھ بھی ہوسکتا ہے، کھلاڑی تیار ہیں، پچھلے میچز بھول کر ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتیں گے۔
Read More »کمزور مغربی ہوائیں آج 4 جون سے بالائی اور وسطیٰ علاقوں میں داخل ہوں گی، جس سے میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
Read More »ہم پاکستانی عدالتوں کے فیصلوں پر اثر انداز نہیں ہو سکتے، الزامات پر پاکستان کی عدالتیں اپنے قوانین کے تحت فیصلے کریں گی۔
Read More »اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے سی ڈی اے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست منظور کر لی۔
Read More »فیڈر روٹ 7 نسٹ سے شروع ہوکر پمز ہسپتال تک آئیگا . اسی طرح فیڈر روٹ 4 پمز سے شروع ہوکر بری امام/ قائد اعظم یونیورسٹی تک ہوگا.
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos