ہر سیکٹر میری ترجیح ہے، مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے، پنجاب کے ہر شہری کو خوش، خوش حال اور صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں۔
Read More »ہر سیکٹر میری ترجیح ہے، مگر صحت کی سہولتوں کی بہتری پر پوری توجہ ہے، پنجاب کے ہر شہری کو خوش، خوش حال اور صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں۔
Read More »سرنگ میں گھسنے والے تمام اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک، زخمی یا گرفتار کر لیا گیا ہے،اسرائیلی فوجیوں سے اسلحہ بھی چھین لیا گیا ہے۔
Read More »ایران کے قائم مقام صدر نے شہزادہ محمد بن سلمان کو اسلامی جمہوریہ کے دورے کی دعوت بھی جسے سعودی ولی عہد نے قبول کر لیا۔
Read More »پہلے دو میچز میں کامیابی حاصل کرنے والی میزبان ٹیم تیسرے میچ میں خاطر خواہ کاکردگی نہ دکھا سکی اور صرف 104 رنز ہی بنا پائی
Read More »کراچی میں مغربی سمت سے 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے ہوائیں چل رہی ہیں، جن میں اس وقت نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔
Read More »26 مئی 2024
طلعت حسین بھارت کے شہر دہلی میں 1940ء میں پیدا ہوئے تھے۔پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سینئر اداکار کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More »گجرات پولیس نے ٹی آر پی گیم زون کے اونر نتن جین سمیت 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، آگ گیمنگ زون کے اندربنائی گئی ایک عارضی حصے میں لگی
Read More »تقریب میں پاک بحریہ کے اعلیٰ افسران، سول معززین، بحریہ یونیورسٹی کے حکام اور فارغ التحصیل طلباء کے والدین نے شرکت کی۔
Read More »گراؤنڈ سٹاف نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن تماشائی گراؤنڈ کے وسط میں کھلاڑیوں کے پاس پہنچنے میں کامیاب ہوا
Read More »تمام کھانوں میں ٹرانس فیٹی ایسڈ زکو ریگولیٹ کرتے ہوئے، ہم غیر متعدی بیماریوں کے بوجھ کو نمایاں طور پر کم کر سکتے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos