15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔
Read More »15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 13روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8سے 9.50روپے فی لیٹر کی کمی ہو سکتی ہے۔
Read More »ایف بی آر کی جانب سے رواں مالی سال ٹیکس کے ہدف کے حصول میں ناکامی،تاجردوست اسکیم کی ناکامی کی وجوہات سے متعلق بتایا جائے گا۔
Read More »دارالحکومت مظفر آباد میں 13 مئی بروز سوموار کو تمام ضلعی سرکاری دفاتر، ڈسٹرکٹ کمپلیکس ،اولڈ سیکرٹریٹ بند رہیں گے ،ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری
Read More »مظاہرین کا قافلہ دارالحکومت مظفرآباد کی طرف روانہ ہو گیا ہے، ’فتح کی سمت بڑھے چلو‘ کے نعرے بلند کرتے ہوئے قافلے کے شرکا مظفرآباد کی جانب چل پڑے ہیں۔
Read More »وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق، سینئر وزیر و وزیر داخلہ کرنل (ر) وقار نور اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات میں شریک
Read More »حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
Read More »آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 16.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
Read More »فائرنگ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ہوئی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
Read More »گزشتہ روز ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی جیت بابر اعظم کی قیادت میں 45 ویں فتح تھی۔
Read More »بلوچستان میں 29 ہزار زرعی ٹیوب ویلوں پر پانی کا بہت انحصار ہے، اگر یہ ٹیوب ویل 3 گھنٹے چلیں گے تو کیسے فصلیں کاشت ہوں گی
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos