قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی ۔
Read More »21 اپریل 2024
قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 نشستوں پر پولنگ صبح 8 بجے سے بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہی ۔
Read More »وزیراعلیٰ کے مشیر ہونے کے ناطے اس الزام کی تردید کرتاہوں، اس واقعے سے کسی قسم کانہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی واسطہ ہے۔
Read More »20 اپریل 2024
موبائل سروس معطلی کا فیصلہ انتخابی عمل کو بلاتعطل اور شفاف انداز میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے کیا گیا ہے۔
Read More »صائم ایوب 4 اور کپتان بابر اعظم 14 رنز بنا کر پویلین لوٹے، محمد رضوان 45 اور عثمان خان 18 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے
Read More »ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخاب کل برور اتوار 21 اپریل کو ہونے جا رہے ہیں
Read More »آئی ایم ایف وفد نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچے گا، مذاکرات نئے قرض پروگرام اور آئندہ مالی سال کے بجٹ پروپوزل پر ہوں گے
Read More »4 ایسوسی ایٹ پروفیسرز سمیت 15 ٹرینی ڈاکٹرز کو صحت کارڈ کے مریضوں کے ساتھ نامناسب سلوک پر انکوائری کے نتیجے میں معطل کیا گیا
Read More »موٹروےپولیس کو مشکوک کار کی اطلاع دی تھی۔کار کی تلاشی لینے پر 78کلو افیم اور 73 کلو حشیش برآمد کرکےایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا
Read More »20 اپریل 2024
جج نے پوچھا کیا آپ کو اعظم سواتی کی کسٹڈی چاہیے؟ تفتیشی افسر کے انکار پر اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کر دی گئی۔
Read More »اگر یہ واجبات ادا نہیں کیے گئے تو گیس اور تیل کی تلاش کے آپریشن محدود کرنے پڑجائیں گے، جو مالی مشکلات کے باعث پہلے ہی محدود ہوچکے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos