اسرائیل کی جانب سے ایران کے علاقے اصفہان پر محدود حملے نے حالات مزید کشیدہ کردئیے ہیں
Read More »اسرائیل کی جانب سے ایران کے علاقے اصفہان پر محدود حملے نے حالات مزید کشیدہ کردئیے ہیں
Read More »20 اپریل 2024
پولیس نے بروقت کارروائی کر کے آگ کو تو بجھا دیا لیکن شہری کا جسم بری طرح جھلس گیا ہے، متاثرہ شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »ٹیکس نیٹ کو بڑھانے پر توجہ مرکوز ہے، عالمی اداروں کے ساتھ ملکر منصوبوں پر کام کر رہے ہیں، آئی ایم ایف سمیت تمام مالیاتی اداروں سے بات چیت مثبت رہی
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیر تک تمام ججز کو تجاویز بھجوانے کی ہدایت کردی ہے، ججز کو سپریم کورٹ کے حکمنامہ کی کاپی بھی بھجوا دی گئی ہے
Read More »20 اپریل 2024
تقریبا 11ہزار ہیضے کے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں 12 ریاستوں میں 325 افراد ہلاک ہوئے، ڈینگی بخار کے کیسز 9ہزار تک پہنچ چکے ہیں
Read More »خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلام علی نئے تعینات ہونے والے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لیں گے
Read More »دونوں ملکوں کی کرکٹ ٹیمیں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج شام ساڑھے 7 بجے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی
Read More »آئل ٹینکر میں آتشزدگی کا واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پیش آیا جہاں پٹرول پمپ کے باہر کھڑے آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگ گئی۔.
Read More »غربت اور دیگر سماجی مسائل ان آفات و خطرات سے پیدا ہونے والے مسائل اور ان کی شدت میں مزید اضافہ کر دیتے ہیں ۔
Read More »وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ، چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا استقبال کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos