اسفندیار ولی خان کیس میں پہلے میں حاضر ہوتا تھا، کیسز میں حاضر نہ ہو سکا تو میرے خلاف ہرجانے کا فیصلہ آ گیا۔
Read More »اسفندیار ولی خان کیس میں پہلے میں حاضر ہوتا تھا، کیسز میں حاضر نہ ہو سکا تو میرے خلاف ہرجانے کا فیصلہ آ گیا۔
Read More »ریکوڈک پر سعودی عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے ، سعودی عرب کے ساتھ زراعت سمیت دیگر متعدد شعبوں میں بھی تعاون جاری ہے
Read More »سابق وفاقی وزیر شیخ رشید عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور بریت کی درخواست دائر کی، شریک ملزمان علی نواز اعوان اور صداقت عباسی بھی عدالت پیش ہوئے۔
Read More »پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان برقرار رہے، کے ایس ای 100 انڈیکس 573 پوائنٹس اضافے کے بعد 68 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »ہم نے مارچ میں ہی شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی سفارش کر دی تھی کیوںکہ شیریں مزاری 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ملزمہ نہیں ہیں۔
Read More »4 اپریل 2024
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی۔
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔
Read More »اپنی کمیونٹی، ظلم کے شکار افراد اور منظم انداز میں قتل کیے جانے والے افراد کے احترام میں مجھے اس دعوت سے واک آؤٹ کرنے کی ضرورت تھی۔
Read More »پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے مسودے میں غزہ میں نسل کشی کے خطرے کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر اسلحے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا
Read More »ملاقات کے دوران آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کے پارٹی امور پر مشاورت ہوئی، مریم نواز نے مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos