پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 27 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 60 ہزار ووٹ پڑے ، سکھوں کی حفاظت کیلئے امریکی پولیس کے علاوہ سنائپرز بھی موجود رہے ۔
Read More »پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 27 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 60 ہزار ووٹ پڑے ، سکھوں کی حفاظت کیلئے امریکی پولیس کے علاوہ سنائپرز بھی موجود رہے ۔
Read More »2 اپریل 2024
نیوزی لینڈ گزشتہ برس کی طرح اس بار بھی پاکستان کے ٹور پر اپنی دوسرے درجے کی ٹیم بھیجے گا، اس بار بھی وجہ آئی پی ایل ہی ہے۔
Read More »2 اپریل 2024
معاہدے کے تحت سرد موسم اور برف باری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے اس دوران اس سرحد سے پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہتی ہیں
Read More »چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں وزارت مذہبی امور اجلاس ہو گا، اجلاس میں شوال کا چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی۔
Read More »اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے بھی خلاف ہے، متاثرین کے اہل خانہ، ایرانی حکومت اور عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔
Read More »میں محمد رضوان کے بارے میں 4،5 ماہ سے یہ بات کررہا ہوں کہ اسے وائٹ بال کرکٹ میں کپتان ہونا چاہیے۔
Read More »2 اپریل 2024
51 مقدمات درج ہیں، باقی کا ابھی پتا نہیں اور کتنے ہیں، لاہور، واہ کینٹ، راولپنڈی، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج ہیں۔
Read More »کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے۔
Read More »پولنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک جاری رہے گی، انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں جبکہ 18 امیدواران پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکے ہیں
Read More »سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر مشاورت جاری ہے، کپتان بابر اعظم سے بھی رائے لینے کے بعد نام منظوری کے لیے کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو بھجوائے جائیں گے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos