آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جائیں گی، ایک گھنٹے کے دوران تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دئیے جائیں
Read More »آج رات ساڑھے 8 بجے روشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جائیں گی، ایک گھنٹے کے دوران تمام اضافی لائٹس اور برقی آلات بند کر دئیے جائیں
Read More »مزار اقبال پر پاک فضائیہ کا خصوصی دستہ فرائض سنبھال رہا ہے۔ایئروائس مارشل طارق محمود تقریب کے مہمان خصوصی ہیں۔
Read More »افواج، سول انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر متزلزل عزم کے ساتھ سلامتی اور خودمختاری کو یقینی بنایا
Read More »23 مارچ 2024
شہر یار خان کی عمر 89 برس تھی۔ وہ دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔ وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔
Read More »ایرانی اقدام دونوں ممالک کے گہری دوستی اور دوستانہ روابط کی علامت ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر تعاون اور گرم جوشی کے مظاہرے پر ایران کے مشکورہیں۔
Read More »حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں زبردست آگ لگ گئی، 3 سے 5 افراد نے ہجوم پر ہتھیاروں سے فائرنگ کی
Read More »23 مارچ کو پوری قوم یوم پاکستان کے طور پر روایتی جوش و جذبے کیساتھ مناتی ہے، یوم پاکستان کے موقع پر آج ملک میں عام تعطیل ہے۔
Read More »مرکزی پریڈ میں مسلح افواج کے جوانوں نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کیا، چین اور برادر پڑوسی ملک آزربائیجان کے فوجی دستے بھی پریڈ میں شامل ہیں۔
Read More »امریکی وزیرخارجہ مشرق وسطیٰ کے اپنے موجودہ دورے کے دوران جنگ کے بعد غزہ میں نظم و نسق پر بات کریں گے۔
Read More »پرنسپل سیکرٹری سائفر کیس سماعت میں تفصیلی وضاحت پیش کر چکے ہیں، ایک سفارتی تحریر کو سیاسی اور ذاتی مفادات کیلئے توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos