نیپرا درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
Read More »نیپرا درخواست پر 28 مارچ کو سماعت کرے گا۔ منظوری کی صورت میں صارفین پر40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
Read More »پنجاب اسمبلی میں ہمارے لیڈر آف اپوزیشن کے لئے نامزد ایم پی اے میاں اسلم اقبال کو حلف تک نہیں لینے دیا جا رہا
Read More »یہ کسی ایک ٹیم کی نہیں پاکستان کی جیت ہے، فائنل میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحد کرتا ہے
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے عماد وسیم نے 5 اور شاداب خان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Read More »اسلام آباد کے مختلف علاقوں اور سیکٹرز میں 374 کلومیٹر طویل سائکلنگ ٹریک 18 ماہ کی مدت میں 2.4 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا
Read More »ملاقات ہو جانے پر اب درخواست واپس لیتے ہیں، عدالت نے درخواست واپسی کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
Read More »رمضان کا دوسرا ہفتہ شروع ہونے کو ہے لیکن رمضان پیکج کی رقم جاری نہ ہوسکی، حکومت نے یکم رمضان سے 10 ہزار روپے پیکج دینے کا اعلان کیا تھا
Read More »انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے پانچ مقدمات میں عمر ایوب نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی
Read More »والد کے ہمراہ جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں، جیل قیدیوں کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے۔
Read More »عدالت نے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ انتخاب کروانے کا حکم الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کی باہمی رضامندی سے دیا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos