27ویں ترمیم میں قومی مفاد کے معاملات شامل ہیں اور یہ معاملہ کافی عرصے سے زیرِ غور ہے، اس میں کسی سیاسی جماعت کے فائدے یا نقصان کا سوال نہیں۔
Read More »27ویں ترمیم میں قومی مفاد کے معاملات شامل ہیں اور یہ معاملہ کافی عرصے سے زیرِ غور ہے، اس میں کسی سیاسی جماعت کے فائدے یا نقصان کا سوال نہیں۔
Read More »6 نومبر 2025
200 کلومیٹر طویل ٹریک ضلع لیہ اور کوٹ ادو کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ 7 نومبر کو کوالیفائنگ راؤنڈ کوٹ ادو میں چھانگہ مانگہ کے مقام پر ہوگا
Read More »6 نومبر 2025
اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور 27ویں آئینی ترمیم کے اثرات پر تفصیلی غور کیا گیا۔
Read More »نیما شیخ نے 2023 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور اب تک 2 ون ڈے اور 7 ٹی ٹوئنٹی میچز میں اسکاٹ لینڈ کی نمائندگی کرچکی ہیں۔
Read More »جموں کے قتلِ عام کو نسل کشی تسلیم کرتے ہوئے بھارت کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر جواب دہ ٹھہرایا جائے۔
Read More »یہ نوادرات بلوچستان کے کلی اور نال کے مقامات سے تعلق رکھتی ہیں، جو کانسی کے دور اور وادیِ سندھ کی تہذیب سے بھی پہلے کے زمانے سے وابستہ ہیں
Read More »میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
Read More »6 نومبر 2025
یہ منصوبہ حکومتِ پاکستان، گوگل، ٹیک ویلی اور نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کے اشتراک سے شروع کیا گیا ہے۔
Read More »صادق خان 2016 میں پہلی بار لندن کے میئر منتخب ہوئے تھے اور بعد ازاں دو مرتبہ دوبارہ منتخب ہو چکے ہیں۔
Read More »شمالی جاپان میں رواں سال اپریل سے اب تک ریچھوں کے 100 سے زائد حملے رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos