ماہرین تعلیم کی رہنمائی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے، پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لانے کے لیے کوشاں ہیں
Read More »ماہرین تعلیم کی رہنمائی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے، پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لانے کے لیے کوشاں ہیں
Read More »ایف آئی آر درج ہونے کے بعد متعلقہ فورم سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ از خود نوٹس کا اختیار نہیں اس لیے اسد طور کو رہا کرنے کا حکم نہیں دے سکتے ۔
Read More »حامد خان اور زلفی بخاری امیدوار ہوں گے، جنرل نشستوں پر کورنگ امیدوار کے طور پر عمر سرفراز چیمہ اور کرنل (ر) اعجاز منہاس کو نامزد کیا گیا ہے۔
Read More »شوہر محمد اورنگزیب خان نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی، دوسری شادی کیلئے قانونی طور پر تحریری اجازت لینا ضروری ہے
Read More »وزیرخزانہ نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یورپی یونین کی امداد پر شکریہ ادا کیا۔
Read More »16 مارچ 2024
واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔مقتول فہیم الدین کی دو بیٹیاں گھر میں چھپ جانےکی وجہ سے محفوظ رہیں۔
Read More »فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کو روکنے کے لیے سیاسی، سفارتی اور قانونی پلیٹ فارمز پر موثر اقدامات کرے۔
Read More »سینئر رہنما اے پی ایچ سی الطاف حسین کی سربراہی میں کشمیری وفد نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر احتجاج
Read More »16 مارچ 2024
مقامی ڈیزائنر کی جانب سے پشاور زلمی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں تمام کھلاڑیوں نے ڈیزائنر کی جانب سے دیے گئے قومی لباس زیب تن کیے
Read More »16 مارچ 2024
اپنی جماعت کا بھی انتہائی مشکور ہوں، میں اپنی وفاداری و کارکردگی سے اس اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos