ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کی
Read More »6 مارچ 2024
اسرائیل کی غزہ میں خونریزی 152 دن سے جاری ہے جس میں شہداء کی تعداد 30 ہزار سے بڑھ چکی ہیں۔
Read More »پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کے ایم کیو ایم سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے ساتھ ہونے والے رابطے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Read More »احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی، نواز شریف کے وکیل قاضی مصباح الحسن اور آصف علی زرداری کے وکیل ارشد تبریز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔
Read More »پاکستانی کھلاڑیوں میں 60 مینز اور 5 ویمن کھلاڑی شامل ہیں جبکہ صرف دو پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی ٹیموں نے سکواڈ میں برقرار رکھا ہے۔
Read More »محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیا اور کرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا پلان طلب کر لیا۔
Read More »مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بھی بنایا جا رہا ہے، انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جا رہی ہے۔
Read More »اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بھی 2 فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کردیا، مغربی کنارے میں اسرائیل نے بھاری مشینری سے سڑکیں اور گھر تباہ کردیے
Read More »تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے ہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے گزشتہ روز صدارتی ریفرنس پر رائے محفوظ کی تھی۔
Read More »مولانا فضل الرحمان الیکشن دھاندلی کے خلاف تحریک کے حوالے سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، کنونشن کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos