سخت فیصلوں کیلئے پاکستان میں بننے والی نئی مخلوط حکومت کے پاس مینڈیٹ بظاہر ناکافی ہے، نئی حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی صلاحیت پر شکوک و شبہات
Read More »سخت فیصلوں کیلئے پاکستان میں بننے والی نئی مخلوط حکومت کے پاس مینڈیٹ بظاہر ناکافی ہے، نئی حکومت کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کی صلاحیت پر شکوک و شبہات
Read More »28 فروری 2024
تین قاتلوں نے اپنے آپ کو بھی ختم کرلیا۔ 2 کو گرفتار کرلیا گیا اور ایک شخص حراست میں لیے جانے کے دوران زخمی ہوا اور بعد میں انتقال کرگیا۔
Read More »28 فروری 2024
ٹریفک کا افسوسناک حادثہ کراچی کے علاقے ناگن پل کے قریب پیش آیا جہاں بے گھر افراد سڑک کنارے بنے فٹ پاتھ پر سو رہے تھے
Read More »28 فروری 2024
دونوں ریگیولیٹری اتھارٹیز کو زیادہ سے زیادہ خود مختار بنایا جائے گا تاکہ وہ شفاف اور غیر جانب دارانہ طریقے سے کام کرسکیں
Read More »28 فروری 2024
بدقسمت بس مالی کے علاقے کینیبا سے ہمسایہ ملک برکینا فاسو جا رہی تھی جب وہ دریائے بگوئی کو عبور کرتے ہوئے پل سے الٹ گئی
Read More »پی ٹی آئی ارکان 29 فروری کو قومی اسمبلی اجلاس میں حلف لینے کیلئے شرکت کریں گے، مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔
Read More »28 فروری 2024
خاتون اور گھر کے سربراہ بے ہوش ہوئے، بے ہوش ہونے والوں میں ایمان فاطمہ 8 سال، عروا 7 سال، بتول 10سالہ اور حرا فاطمہ 9 سالہ شامل ہیں۔
Read More »28 فروری 2024
زاہد اخترزمان کو فوری طور پر بورڈ میں ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنچاب کی ذمہ داری بھی انجام دے رہے ہیں۔
Read More »پلوامہ ڈرامے کے بعد مودی سرکار نے بالاکوٹ میں سٹرائیک کا ڈرامہ رچانے کی بھی کوشش کی لیکن اس میں بھی بری طرح ناکام رہا ۔
Read More »28 فروری 2024
چیف آف جنرل سٹاف، جنرل فیصل بن حمید الروئلی، کمانڈر رائل سعودی ایئر فورسز لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز سے ملاقاتیں کیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos