بہنوں اور بچیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، جے یوآئی کے قافلے پر حملہ کیا گیا، ہم نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے منگل کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔
Read More »بہنوں اور بچیوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا، جے یوآئی کے قافلے پر حملہ کیا گیا، ہم نے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے منگل کو یوم سیاہ منایا جائے گا۔
Read More »الیکشن کے دوران ہمارے کارکن شہید ہوئے، الیکشن کے دوران پی پی یا کسی بھی سیاسی جماعت کے سیاسی ورکر پر حملہ کرنے والوں کو ہم پکڑیں گے
Read More »24 فروری 2024
نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
Read More »وزیراعظم کے انتخاب کیلئے دو مارچ کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ صدرِ مملکت کے لیے انتخاب چار مارچ کو کرائے جانے کا امکان ہے۔
Read More »ملک محمد احمد خان کا مقابلہ سنی اتحاد کونسل کے احمد خان بھچر سے تھا، سپیکر کے انتخاب کیلئے 3 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے جہاں 327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے۔
Read More »24 فروری 2024
شنگھائی سے 260 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع عمارت میں آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر آگ پر قابو پانے کے لیے پچیس فائر ٹرکوں کو متحرک کیا گیا
Read More »24 فروری 2024
جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کو مقدمہ سے بری کرنے کا حکم دیا۔
Read More »نرسری کے مقام پر پولیس اور کارکنان آمنے سامنے ہوگئے، پولیس نے آگے جانے سے روکا جس پر کارکنان مشتعل ہو گئے
Read More »24 فروری 2024
بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتِ حال پیدا ہوئی۔پارٹی کی جانب سے شیر افضل کو دو روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے
Read More »جے یوآئی کے کئی کارکنان لہو لہو ، کئی کارکنان بےہوش ہیں ۔مولانا راشد محمود سومرو پر حملے کے ذمہ دار وزیراعلی اور آئی جی سندھ ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos