ریٹائرمنٹ کے قریب جب اِن سے ترقی کی لالچ دے کر دھاندلی کروائی گئی تو وعدہ خلافی پر موصوف پھٹ پڑے۔
Read More »ریٹائرمنٹ کے قریب جب اِن سے ترقی کی لالچ دے کر دھاندلی کروائی گئی تو وعدہ خلافی پر موصوف پھٹ پڑے۔
Read More »ہم نے 13 حلقوں میں ہارے ہوئے امیدواروں کو جتوایا۔مجھے کچہری چوک راولپنڈی پر پھانسی دی جائے۔لیاقت علی چٹا کا دھماکہ خیز بیان۔
Read More »کسان مظاہرین بھارتی پنجاب اور ہریانہ سرحد پر موجود ہیں، ہریانہ میں کسان یونین کی کال پر کسان آج ٹریکٹر مارچ کریں گے۔
Read More »عدالتِ عالیہ کی جانب سے بانیٔ پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف 2 اپیلوں کو 2976/2024 اور 2977/2024نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔
Read More »علی امین گنڈاپور کو تھریٹس ہیں، اس لیے سیکیورٹی دے سکتے ہیں، ان کا بطور وزیر اعلیٰ ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا
Read More »17 فروری 2024
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے جسٹس طارق محمود کی نامزدگی کی منظوری دی۔رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی
Read More »17 فروری 2024
مونس الہٰی کی نیو گارڈن ٹاؤن میں 4 کینال کی جائیداد کو منجمد کیا گیا، ایم ای کیپیٹل کمپنی اورشو روم کو بھی منجمد کیا گیا ہے
Read More »17 فروری 2024
افتتاحی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں 2 بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور میزبان دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کے مابین کھیلا جائے گا
Read More »جنوبی افریقہ نے 12 فروری کو رفح آپریشن رکوانے کے لیے عالمی عدالت میں ہنگامی درخواست دائر کی تھی۔
Read More »چند روز قبل بھی پرویز خٹک کے سیاست چھوڑنے اور پارٹی سے مستعفیٰ ہونے کی خبر آئی تھی جس کی پرویزخٹک نے سختی سے تردید کی تھی۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos