مانیٹرنگ سیل میں اب تک 25 شکایت موصول ہوئیں جن کا فوری ازالہ کر دیا گیا، تمام شکایات معمولی نوعیت کی تھیں
Read More »8 فروری 2024
مانیٹرنگ سیل میں اب تک 25 شکایت موصول ہوئیں جن کا فوری ازالہ کر دیا گیا، تمام شکایات معمولی نوعیت کی تھیں
Read More »صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئیں۔
Read More »انٹرنیٹ دریافت ہونے سے قبل بھی ہم الیکشن کرا رہے تھے۔ رزلٹ بھیجتے وقت انٹرنیٹ بندش سے مسئلہ ہوگا۔
Read More »کون سی دہشت گردی کے خلاف کارروائی کی ہے، مختلف جگہ سے خبریں موصول ہورہی ہیں کہ عملہ رکشے میں سامان لے کر پہنچ رہا ہے
Read More »8 فروری 2024
کوشش ہے پرامن ماحول میں شہری حق رائے دہی استعمال کریں، ابھی تک اسلام آباد مکمل طور پر پرامن ہے۔
Read More »8 فروری 2024
پاک پتن کے حلقہ این اے 139 میں مختلف پولنگ اسٹشنوں پر ووٹ ڈالنے والے مرد اور خواتین کا صبح سے ہی رش شروع ہوگیا۔
Read More »گوگل نے الیکشن 20224 کےاپنا ڈوڈل تبدیل کرتےہوئے پولنگ کی مناسبت سے بلیٹ باکس کی تصویر لگائی ہے جس پر پاکستانی پرچم بھی بنا ہے۔
Read More »8 فروری 2024
انشاء اللہ آج پولنگ ڈے امن و امان سے گزرے گا، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب نے ہر ڈویژن اور ڈسٹرکٹ کے امن وامان کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔
Read More »ملک بھر میں موبائل فون سروس فوری بحال کی جائے۔پارٹی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان اور عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos