گروپ کے اثاثے منجمد ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی متوقع ہے ،شفافیت اور قانونی تقاضوں کو یقینی بنانے کے لیے تحقیقات جاری رہیں گی۔
Read More »گروپ کے اثاثے منجمد ہونے کے بعد مزید قانونی کارروائی متوقع ہے ،شفافیت اور قانونی تقاضوں کو یقینی بنانے کے لیے تحقیقات جاری رہیں گی۔
Read More »شہری زیرو پوائنٹ، فیض آباد، جی 14 اور فارن آفس ناکوں پر موجود سہولت وینز سے پرمٹ حاصل کر سکیں گے
Read More »پاکستان پیپلز پارٹی اس معاملے پر حتمی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد کرے گی
Read More »3 نومبر 2025
دس گرام سونا 1115 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 63 ہزار 393 روپے تک پہنچ گیا
Read More »موجودہ اسمبلی کی مدت جولائی 2026 میں مکمل ہوگی، تاہم مسلم لیگ (ن) مارچ 2026 میں انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہے۔
Read More »3 نومبر 2025
سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب اور سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی آڈیو لیکس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت اب کل، 4 نومبر کو جسٹس اعظم خان کریں گے۔
Read More »3 نومبر 2025
اُروپان شہر کے میئر کارلوس مانزو کو ایک عوامی تقریب کے دوران فائرنگ کر کے قتل کیا گیا
Read More »ان تجربات میں وہ تمام حصے شامل ہوں گے جو جوہری ہتھیار کو فعال کرنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں، تاہم ان میں جوہری مواد کا دھماکہ شامل نہیں ہوگا۔
Read More »آج دونوں ٹیمیں اقبال اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشن کریں گی، پاکستانی ٹیم صبح ساڑھے 11 بجے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم دوپہر 2 بجے ٹریننگ کرے گی۔
Read More »زلزلے کی شدت 6.3 اور گہرائی 28 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جب کہ اس کا مرکز صوبہ سمنگان کے ضلع خُلم سے تقریباً 22 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos