جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
Read More »جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید سمیت 130 ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا۔
Read More »سابق وزیراعظم نواز شریف، پارٹی صدر میاں شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز، اسحاق ڈار سمیت سینیٹر عرفان صدیقی نے بھی شرکت کی۔
Read More »کراچی کے اولڈ کسٹمز ہاوس میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ وفاقی وزیر خزانہ،ریونیو و اقتصادی اُمور ڈاکٹر شمشاد اختر اس موقعہ پر مہمان خصوصی تھیں
Read More »اس تعاون سے پنجابی ادب اور ثقافت سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو فائدہ پہنچے گا ۔ڈاکٹر ناصر محمود
Read More »27 جنوری 2024
پاکستانیوں کی لاشیں ڈمکی شہر کے مہر اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ایرانی سرحدی پولیس اس واردات کی تحقیقات کررہی ہے۔
Read More »جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 جنوری کو سماعت کرے گا ، عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو مزید دستاویزات پیش کرنے کی ہدایت کررکھی ہے ۔
Read More »والد طلعت حسین کو اب یادداشت میں دشواری کا سامنا ہے۔ وہ اب ان لوگوں کوبھی یاد نہیں رکھ سکتے جن سے وہ مل رہے ہیں۔
Read More »27 جنوری 2024
بیان میں کہا گیا کہ ’سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کو براہ راست نشریات میں شامل کرکے امیدواروں سے پوچھا جائے گا‘۔
Read More »کارروائیاں لاہور، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور، جھنگ، نارووال اور جہلم میں کی گئیں۔
Read More »منشیات اور اسلحے کا تحفہ ہمیں پڑوسی افغانستان نے دیا ہےدنیا میں کوئی ایسا ملک یا شہر نہیں جہاں اسلحہ کرائے پردستیاب ہو۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos