ہندوستانی سفارت خانے نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں طالبان کے ایلچی بدرالدین حقانی کو مدعو کیا ہے جو ابوظہبی میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Read More »25 جنوری 2024
ہندوستانی سفارت خانے نے یوم جمہوریہ کی تقریبات میں طالبان کے ایلچی بدرالدین حقانی کو مدعو کیا ہے جو ابوظہبی میں افغانستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Read More »25 جنوری 2024
سردی سے بچنے کے لیے طبی ماہرین گرم ملبوسات اور گرم خوراک کے استعمال کے ساتھ ماسک لگانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔
Read More »صدیوں پرانی بابری مسجد کو 1992 میں المناک طور پر شہید کیا گیا، اور اس کی جگہ پر مندر بنانے کی بھی اجازت دی گئی۔
Read More »25 جنوری 2024
آگ دکانوں کے زیر زمین فلور سے شروع ہوئی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے نزدیکی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ زیر زمین فلور پر انٹرنیٹ کیفے بنا ہوا تھا۔
Read More »25 جنوری 2024
صوبے بھر سے مزید 1077 اور لاہور میں 251 بچےنمونیا کا شکار ہیں۔رواں برس 220 ننھے پھول نمونیا سے مرجھا چکے ہیں ۔
Read More »جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر منعقدہ پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی اور زین قریشی کو بھی شرکت کرنا تھی۔
Read More »شاہ خاور پی سی بی ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر، ڈائریکٹرز اور دوسرے سٹاف نے ان کا استقبال کیا
Read More »وفاقی پولیس نے الیکشن کے حوالے سے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی ہے، تاہم تاحال فنڈز جاری نہ ہونے کی وجہ سے عملی اقدامات تاخیر کا شکار ہیں
Read More »کارروائی کے دوران گاڑی میں سوار میانوالی کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب کے مختلف شہروں میں اسمگل کر رہا تھا۔
Read More »جاں بحق بچوں کی عمریں ایک ماہ سے چار سال کے درمیان ہیں۔ جن میں فیصل آباد کے پانچ، شیخوپورہ کے تین، لاہور پنڈی بھٹیاں سے دو بچے شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos