پشاور کے چرگانوں چوک سے چارسدہ منشیات لے جانے والا منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا، جس کی نشاندہی پر ایک خفیہ گروہ کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا گیا۔
Read More »پشاور کے چرگانوں چوک سے چارسدہ منشیات لے جانے والا منشیات فروش گرفتار کرلیا گیا، جس کی نشاندہی پر ایک خفیہ گروہ کے خلاف اسٹنگ آپریشن کیا گیا۔
Read More »24 جنوری 2024
بابر نے 49 بالز پر 56 جبکہ عمرزئی نے 47 رنز ناٹ آؤٹ بنائے۔دوسرے میچ میں کومیلا وکٹورینز نے فورچیون بریشال کو 4 وکٹ سے ہرا دیا۔
Read More »24 جنوری 2024
2 آن لائن جلسے اور ایک انٹرنیشنل آن لائن کنونشن کا انعقاد کرچکی ہے جس میں اے آئی سے تیارکردہ پارٹی کے بانی عمران خان کی تقریربھی نشر کی گئی تھی.
Read More »24 جنوری 2024
گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ 2.1 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس کو کم کرنے کیلیے گیس کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرنا ضروری ہوچکا ہے۔
Read More »اسرائیلی فوجی عمارتیں گرانے کے لیے بارود بچھا رہے تھے کہ اس دوران حماس نےحملہ کیا اور اسرائیلی فوجی اپنے ہی بچھائے گئے بارود کا نشانہ بن گئے۔
Read More »24 جنوری 2024
آئیووا میں، ہیلی نے فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس سے بالکل پیچھے رہ کر اپنی ابتدائی مہم کا زیادہ تر حصہ نیو ہیمپشائر پر نرکوز کیا تھا
Read More »24 جنوری 2024
پاکستان پٹرولیم لیمیٹڈ، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لیمیٹڈ کو بھی لائسنس جاری کیے جائیں گے، لائسنس حاصل کرنے والی کمپنیاں تین صوبوں کے 8 بلاکس میں کام کریں
Read More »مجھے یہ خاص طور پر مایوس کن لگ رہا ہے،ہم نے دسمبر کے وسط میں اسکواڈ کا اعلان کیا تھا، اور اب ’بیش‘ کو ویزہ نہیں دیا گیا ہے
Read More »17 حساس پولنگ سٹیشنز کیٹگری اے میں شامل ہیں جبکہ 28 کیٹگری بی اور 33 حساس پولنگ سٹیشنز کیٹگری سی میں شامل ہیں۔
Read More »تاریخ اور انسانیت دونوں کی شکل بگڑ جاتی ہے، جس زمین پر مذہب سیاست میں شامل ہو جائے وہاں انسانوں کی فلاح کی بجائے تقسیم کا نوحہ لکھا جاتا ہے
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos