وکیل سمیرا کھوسہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف 1996ء سے الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے۔
Read More »وکیل سمیرا کھوسہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف 1996ء سے الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ ہے۔
Read More »دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شیخ رشید کو کسی بھی سرکاری اسپتال میں منتقل کیا جائے، ان کی طبیعت ناساز ہے اور کسی کو ملاقات کی بھی اجازت نہیں۔
Read More »فائزہ مختار کے مبینہ سلپ ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر رپورٹ نہ کرنے پر ہوا۔فائزہ مختار کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
Read More »دھند کے باعث فلائٹ شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے، آج بھی مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5 کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا ہے۔
Read More »24 جنوری 2024
بلاول بھٹو تہذیب میں رہ کرکارکردگی پر بات کریں،ایسی کونسی ترقی ہےجوبلاول بھٹو سندھ سے لیکرپنجاب آئیں گے۔
Read More »مسجد کے نزدیک کچھ مقامی باشندوں نے موٹر سائیکل سوار ہندو نوجوانوں کو نعرے لگانے سے روکا تو جھگڑا ہوگیا۔ کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی
Read More »24 جنوری 2024
طیارہ حادثے میں ایک شخص جان بچانے میں کامیاب ہو گیا جس نے پیراشوٹ کے ذریعے طیارہ سے چھلانگ لگا دی تھی۔
Read More »افسوس ناک حادثہ اچھاڑ نالہ کے مقام پر پیش آیا ، حادثے میں تین افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 7 شدید زخمی ہوئے
Read More »24 جنوری 2024
الیکشن رولز 2017 کے رولز 94 کے مطابق آئندہ انتخابات میں آزاد امیدوار کامیابی کی صورت میں اسی سیاسی جماعت میں شامل ہوسکیں گے
Read More »23 جنوری 2024
جاں بحق اور زخمی ہونے والے چاروں افراد مزدور تھے جو کھیتوں میں کام کررہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos