سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
Read More »سپریم کورٹ نے قاسم سوری کا کیس مقرر نہ ہونے اور اسٹے برقرار رہنے پر رجسٹرار کو نوٹس کرتے ہوئے تین ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی۔
Read More »سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جوڈیشل انکوائری کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی
Read More »حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے جنہوں نے نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا
Read More »بیرون ممالک سے متعدد صحافیوں نے ویزہ کے لیے درخواستیں دی ہیں، مبصرین اور غیر ملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے ہیں۔
Read More »دو الگ الگ گھروں سے 7 افراد کی گولی لگی لاشیں ملی ہیں۔ پہلے گھر سے 5 جب کہ دوسرے گھر سے 2 لاشیں برآمد ہوئیں
Read More »23 جنوری 2024
کوئی پاکستانی پلیئر جگہ نہیں بناسکا، مینز ٹیم میں بھارت کے 3 پلیئرز یشاوی جیسوال، سوریا کمار یادیو اور ارشدیپ سنگھ کو جگہ مل گئی۔
Read More »23 جنوری 2024
محسن نقوی کو بورڈ آف گورنرمیں بطور پیٹرنز نمائندہ نامزد کیا جائے گا، محسن نقوی اس وقت پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ بھی ہیں۔
Read More »23 جنوری 2024
انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسےسستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 85 پیسے کا تھا۔
Read More »23 جنوری 2024
احمد پور شرقیہ کے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، جلسہ گاہ میں 80 فٹ چوڑا اور 25 فٹ اونچا سٹیج بنا دیا گیا۔
Read More »اسرائیلی فوج کے حملوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے، شہدا کی مجموعی تعداد 25 ہزار 300 ہوگئی جبکہ 63 ہزار افراد زخمی ہوچکے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos