کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں، تمام افراد غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے۔
Read More »17 جنوری 2024
کشتی میں سوار افراد کے بارے میں مزید معلومات جمع کی جارہی ہیں، تمام افراد غیرقانونی طور پر اٹلی جانے کی کوشش کررہے تھے۔
Read More »لیسکو اہلکاروں نے درخت کاٹے جس پر پی ایچ اے نے لیسکو کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔
Read More »جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے یہ کیس غلطی سے اس کورٹ میں آگیا ہے، یہ کیس ڈویژن بنچ کا ہے، اس کیس میں نیب خود ایک پارٹی ہے۔
Read More »17 جنوری 2024
فائرنگ کا نشانہ بننے والا ایک اہل کار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ شہید اہل کار کی نماز جنازہ پولیس لائن پشاور میں ادا کردی گئی۔
Read More »17 جنوری 2024
کیریبیئن جزائر میں پہلے بھی کرکٹ کے میگا ایونٹ ہوتے رہے ہیں، البتہ امریکا میں پہلی بار اتنا بڑا ایونٹ منعقد ہونے والا ہے
Read More »ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف ناجائز تعلقات کے الزامات کا کیس ختم کردیا۔
Read More »17 جنوری 2024
نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو لکھے گئے خط میں امتحانات کم از کم ایک ماہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی
Read More »17 جنوری 2024
انتخابی مہم کا آغاز حافظ آباد میں ہونے والے جلسے سے خطاب سے کریں گے، اس دوران وہ معاشی روڈ میپ پر مشتمل انتخابی بیانیہ لیکر میدان میں اتریں گے
Read More »اب تک شہید بچوں کی تعداد 10 ہزار سے زائد جب کہ اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 285 ہوگئی ہے
Read More »مڈل آرڈر بیٹر بابراعظم نے 37 گیندوں پر 1 چھکے اور 8 چوکوں کی مدد سے 58 رنز کی اننگز کھیلی تاہم وہ پاکستان کو میچ جتوانے میں ناکام رہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos