امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں ا کر لگا تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا
Read More »16 جنوری 2024
امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں ا کر لگا تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا
Read More »اب تک 17مسافروں کےریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں۔ 15 مثبت پی سی آرٹیسٹ کیسز میں سے 2 مسافروں میں کرونا کی نئی قسم جےاین ون ویریئنٹ مثبت پایا گیا۔
Read More »16 جنوری 2024
ایک سال قبل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق صوبائی وزیرہارون سلطان بخاری نے پارٹی سے تعلقات منقطع کرلیے
Read More »16 جنوری 2024
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش پر 45 روز کی پابندی کا نوٹیفکشن جاری کردیا گیا ہے۔
Read More »16 جنوری 2024
15 جنوری کو مزید 778 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے، واپس جانے والوں میں 214 مرد، 143 خواتین اور 421 بچے شامل ہیں۔
Read More »15 جنوری 2024
اے این پی امیدواروں کی حتمی فہرست میں شگفت ملک کا نام شامل نہیں، ان سے ٹکٹ واپس لیتے ہوئے نصبت اللہ نامی مرد امیدوار کو دے دیا گیا ہے۔
Read More »15 جنوری 2024
انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر مزید سستا اور روپیہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے،انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کمی ہوئی
Read More »الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریباً 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن کمیشن واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھاپے گا۔
Read More »15 جنوری 2024
بشریٰ بی بی اورقانونی شوہر کیخلاف درخواست بدنیتی پرمبنی ہے،ایڈیشنل سیشن جج ایسٹ کا 11 جنوری کافیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔
Read More »15 جنوری 2024
عالمی امدادی اداروں نے غزہ میں قحط اور سردی سے مزید جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیا ہے، غزہ میں ٹیلی کمیونیکیشن بلیک آؤٹ کو اڑتالیس گھنٹے ہوچکے ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos