انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سُناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے انتخابات نہ کروانےپر20ہزارروپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
Read More »انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سُناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے انتخابات نہ کروانےپر20ہزارروپے جرمانہ عائد کیا ہے۔
Read More »13 جنوری 2024
حادثہ کراچی کے علاقے نیشنل ہائی وے گلشن حدید کے قریب پیش آیا جہاں غلط سمت سے آنے والے 3 موٹر سائیکل سوار ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا گئے
Read More »13 جنوری 2024
نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لیے 227 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں گرین شرٹس 180 پر آل آؤٹ ہو گئی۔
Read More »13 جنوری 2024
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سیف اللہ جنید نے چند دلکش تصاویر جاری کی
Read More »13 جنوری 2024
میچ میں صائم ایوب نے 4 کیچز کیے جو ایک ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں کسی بھی پاکستانی فیلڈر کا نیا ریکارڈ ہے، اس سے پہلے یاسر شاہ نے 3 کیچز کا ریکارڈ بنایا
Read More »درخواست دہندگان کا انٹرنیشنل کھلاڑی ہونے کے علاوہ تعلیم کا کم از کم انٹرمیڈیٹ ہونا لازمی قرار دیا تھا جبکہ عمر کی حد 28 سے 40 سال کے درمیان رکھی گئی
Read More »13 جنوری 2024
امریکا، برطانیہ کو حملے کی قیمت چکانا پڑے گی، فلسطینی جنگ میں خود کو تنہا نہ سمجھیں، اسرائیل جانے والے ہر جہاز کو نشانہ بنایا جائے گا۔
Read More »13 جنوری 2024
موٹروے ایم تھری عبدالحکیم انٹرچینج سے لاہور، ایم فور عبدالحکیم انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں اور ملتان سے ایم فائیو موٹروے شیرشاہ انٹرچینج سے روہڑی تک بند
Read More »13 جنوری 2024
ٹیکس دستاویز حاصل کرنے کی سازش سے متعلق نیویارک ٹائمز کیخلاف سابق صدر کی جانب سے دائر مقدمہ خارج کردیا گیا،
Read More »سماعت شروع ہوئی تو اٹارنی جنرل منصور اعوان اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos