امریکا کی مشرقی ریاستوں میں طوفانی برفباری کے باعث ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی، گھر، گاڑیاں، سڑکیں برف سے ڈھک چکی ہیں۔
Read More »11 جنوری 2024
امریکا کی مشرقی ریاستوں میں طوفانی برفباری کے باعث ہر شے نے سفید چادر اوڑھ لی، گھر، گاڑیاں، سڑکیں برف سے ڈھک چکی ہیں۔
Read More »11 جنوری 2024
ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے اور فوٹو شوٹ کروایا۔
Read More »11 جنوری 2024
زلزلے کی شدت 3.5 اورگہرائی 23 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکز سبی سے 58 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔
Read More »11 جنوری 2024
نمونیہ کے پھیلاؤ کے پیش نظر سرکاری اور نجی اسکولوں میں پریپ، نرسری اور کلاس ون کے بچوں کو 19 جنوری تک چھٹی دے دی گئی
Read More »امریکی اور برطانوی نیوی نے حوثی باغیوں کے ڈرونز اور میزائل مار گرائے ہیں ، ان ڈرونز اور میزائل حملے میں کسی جہاز کو نقصان نہیں پہنچا ہے
Read More »10 جنوری 2024
گزشتہ روز 9 جنوری کو امریکی ڈالر صرف 6 پیسے سستا ہوکر 281.28 روپے سے کم ہوکر 281.22 روپے کا ہوگیا تھا۔
Read More »جاں بحق ملازمین کی شناخت مشتاق مگسی، غلام فرید، واجد خالطی اور عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے۔
Read More »10 جنوری 2024
شیخ راشد شفیق انسداد دہشت گردی کے جج اعجاز آصف کی عدالت پیش ہوئے ، شیخ رشید احمد کے وکیل کی عدم دستیابی پر عدالت نے کیس کی سماعت ملتوی کردی
Read More »قبولِ اسلام کے بعد ادائیگی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے پرمیش اڈیوال نے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو اَپ لوڈ کی۔
Read More »10 جنوری 2024
پولنگ کے روز حکمران عوامی لیگ کے مخالفین پر تشدد کے الزامات بھی سامنے ائے جبکہ پولنگ اسٹیشنوں میں ٹھپے لگانے کی ویڈیوز بھی منظر عام پر آئیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos