مقدمے کا محور نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق 1948 کا کنونشن ہے جو دوسری عالمی جنگ اور ہولوکاسٹ کے بعد تیار کیا گیا تھا۔
Read More »مقدمے کا محور نسل کشی کے جرم کی روک تھام اور سزا سے متعلق 1948 کا کنونشن ہے جو دوسری عالمی جنگ اور ہولوکاسٹ کے بعد تیار کیا گیا تھا۔
Read More »منگل کو بھی فلائٹ آپریشن متاثر رہا جس سے 30 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ ہو گئیں، 6 پروازوں کو متبادل ہوائی اڈوں پر اتارا گیا۔
Read More »طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے ہائی کورٹ پیش نہیں ہوسکا ، سوشل میڈیا پر میرے اغوا کی خبریں سراسر غلط اور بےبنیاد ہیں۔
Read More »10 جنوری 2024
زلزال ٹو دنیا کی پیچیدہ ترین مشترکہ فضائی مشقوں میں سے ایک مشق ہے، فضائی مشق سے مشترکہ تربیت اور باہمی تعاون کو فروغ دیا جا سکے گا
Read More »جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی نے سماعت کررہے ہیں، گزشتہ روز الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلا نے چھ گھنٹے تک دلائل دیے تھے۔
Read More »10 جنوری 2024
فلوریڈا میں طوفانی بگولوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، تیز ہواؤں سے درخت اکھڑ گئے، جبکہ گھروں گاڑیوں اور بجلی کے کھمبوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
Read More »10 جنوری 2024
نئی بسوں کا افتتاح نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کریں گے۔اس حوالے سے تقریب کا انعقاد مزار قائد کے قریب کیا جائے گا۔
Read More »دہشتگرد حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں میں لائس ہیڈ کانسٹیبل امجد، لائس ہیڈ کانسٹیبل جنید اور کانسٹیبل وقار شامل ہیں۔
Read More »آج جوہر، بلدیہ اور محمود آباد گرڈز پر مینٹیننس شٹ ڈاؤن کیا جائے گا۔سسٹم کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مینٹننس ضروری ہے۔
Read More »جسٹس عدنان چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔فردوس شمیم نقوی کے این اے 236 سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے تھے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos