بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں
Read More »بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہیں
Read More »8 جنوری 2024
کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔پراسیکیوٹر اور فواد چوہدری کے وکیل قمر عنایت عدالت میں پیش ہوئے۔
Read More »وہاں مندر گراکر مساجد تعمیر کی گئی ہیں۔ کسی کو اس بات میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ ہم ان مساجد کی جگہ مندر تعمیر کرکے دم لیں گے
Read More »لطیف کھوسہ کو دیکھ کر ’دیکھو دیکھو کون آیا‘ کا نعرہ لگا دیا۔اس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے لطیف کھوسہ سے گفتگو کی اور دونوں بغل گیر ہوگئے
Read More »8 جنوری 2024
حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق احمد نے دستخط کئے۔
Read More »8 جنوری 2024
قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کھیلی جائے گی۔
Read More »مقتولین کی گاڑی پر فائرنگ مخالف فریق کی جانب سے کی گئی۔مرنے والوں میں شجاع یونس، عاطف اور انابیہ شامل ہیں جبکہ فلک شیر، ثاقب اور تابندہ زخمی ہیں۔
Read More »صوبے کے عوام اور حکومت پولیس کی ان قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، شہداء کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، ان کی ہر ممکن معاونت کی جائے گی۔
Read More »8 جنوری 2024
انٹر بینک میں ڈالر 30 پیسے سستا ہوکر 281 روپے 10 پیسے پر آگیا، گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ڈالر 181.40 روپے پر بند ہوا تھا
Read More »چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے جس میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos