امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی ،عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپٹل ہل پر حملہ کیس میں سزا سنائی اور بغاوت کا مجرم قرار دیا
Read More »امریکا کی وفاقی سپریم کورٹ 8 فروری کو زبانی دلائل سنے گی ،عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپٹل ہل پر حملہ کیس میں سزا سنائی اور بغاوت کا مجرم قرار دیا
Read More »6 جنوری 2024
ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز ہی بنا سکے، میزبان ٹیم کو جیتنے کیلئے 130 رنز کا آسان ہدف دیا گیا
Read More »6 جنوری 2024
جاری کیے جانے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو بند کرتے ہوئے رجسٹریشن منسوخ کردی جائے گی
Read More »6 جنوری 2014 کی صبح خودکش بمبار سے لپٹ گیا،خود کش حملے کو ناکام بنا کر وہاں زیر تعلیم 2 ہزار طلبہ کی جان بچائی۔
Read More »عدالتوں سے بھاگنے والا اب الیکشن سے بھاگ رہا ہے، پاکستان کے عوام چاہتے ہیں کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہوں
Read More »بکریوں کے لیے لگائی گئی آگ سے مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 افراد جاں بحق اور 4 شدید زخمی ہو گئے۔
Read More »این سی او سی کی ہدایات کے بعد مسافروں کی کوویڈ 19 سکریننگ بتدریج شروع ہوچکی ہے، ہر فلائٹ کے دو فیصد مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہو گا۔
Read More »4 جنوری 2024
248 روسی فوجیوں کی رہائی کا اعلان کیا ہے ، یوکرین کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں کئی مہینوں میں پہلی بار 248 روسی فوجیوں کی بازیابی ہوئی۔
Read More »4 جنوری 2024
الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔
Read More »4 جنوری 2024
حماس کے اہلکار ڈرون کے ذریعے اسرائیلی فوج کی نگرانی کر رہے ہیں، فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی ڈرون مار گرانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos