دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹروے ایم 1 اسلام آباد سے پشاور، موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے بلکسر،موٹروے ایم 5 رحیم یار خان سے روہڑی تک بند
Read More »4 جنوری 2024
دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹروے ایم 1 اسلام آباد سے پشاور، موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے بلکسر،موٹروے ایم 5 رحیم یار خان سے روہڑی تک بند
Read More »کشیدہ حالات کے باعث بائیڈن نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کا دعوت نامہ بھی ٹھکرا دیا۔ بائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار پر مودی سرکار نےاجلاس ملتوی کر دیا
Read More »فرانس اور سیلاب سے متاثرہ دیگر ممالک میں لوگوں کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ انگلینڈ اور ویلز میں 10 ہزار گھر بجلی سے محروم ہوگئے
Read More »جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان شامل ہیں جبکہ جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بنچ کا حصہ ہیں۔
Read More »4 جنوری 2024
زرتاج گل گجرانوالہ پولیس کو 9 مئی واقعات سمیت مختلف دفعات میں مطلوب ہیں، درخواست گزار کو درج مقدمات میں گرفتاری کا خدشہ تھا۔
Read More »30 سالہ ڈیوبرا ریڈن کو تین بار پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا۔ کلارک کائونٹی کی ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج میری کے ہالتھس نے اسے سزا سنائی
Read More »اسرائیل کی جانب سے ’’خطرناک‘‘ حملہ لبنان اور اس کی خود مختاری پر حملہ تھا، اسرائیل کو اسکا جواب دیا جائے گا۔
Read More »کینیڈا کو ہائی ٹیک کے شعبے میں بہت بڑے پیمانے پر افرادی قوت کی ضررورت ہے۔ اس ضرورت کو پورا کرنے کے لیے ویزا سے متعلق چند پابندیاں اٹھائی جارہی ہیں
Read More »آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہونے والے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا۔
Read More »پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز خان عدالتی فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نطرثانی اپیل پر سماعت کررہے ہیں
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos